Tag Archives: نیوز بریفنگ ‏

کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کون...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  بھارت کو واضح  کر دیا آرٹیکل 370 کا خاتمہ ان کا اندرونی معاملہ نہیں ، پاکستان آپ کے موقف کو مسترد کرتا ہے ۔ یہ معاملہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے ، ہم نے اب سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کے غیرقانونی اقدام کے خطے میں بھیانک اقدامات مرتب ہونگے، 28ممالک تک میں نے اپنی تشویش اور قوم کامؤقف رکھا ہے۔ جواہر لعل نہرو نے کئی بار کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر

جمہوریت کو فوج سے خطرہ نہیں ، احسن اقبال ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جمہوریت کو پاک فوج سے کوئی خطرہ نہیں۔ احسن اقبال کے بیان سے مایوسی ہوئی ۔ پاک سر زمین پر مشترکہ آپریشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ جی ایچ کیو میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کوئی ایسا کام نہیں ہوگا جو آئین و قانون سے بالاتر ہو ۔ جمہوریت کو پاک فوج سے کوئی خطرہ نہیں ۔ جمہوریت کو خطرہ عوام کی امنگوں کو پورا نہ کر کے ہوسکتا ہے ۔یہاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز