نیوزی لینڈ

March 20, 2021
پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست
ڈونیڈن (92 نیوز) نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

March 13, 2021
نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں دعائیہ تقریب، وزیراعظم جیسینڈاآرڈن کی خصوصی شرکت
آکلینڈ (92 نیوز) نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ وزیراعظم جیسینڈاآرڈن نے خصوصی شرکت کی۔ شہداء کی تصاویر کے ساتھ بلند آواز میں ان کے نام پڑھے گئے، شرکاء نے ایک منٹ خاموشی اختیار کی۔

March 5, 2021
نیوزی لینڈ کے قریب بحرالکاہل میں چند گھنٹوں کے دوران زلزلے کے تین جھٹکے
ویلنگٹن (92 نوز) نیوزی لینڈ کے قریب بحرالکاہل میں چند گھنٹوں کے دوران زلزلے کے تین جھٹکے محسوس کیئے گئے۔

January 13, 2021
آئسولیشن کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں ٹیم کو تیاری کا موقع نہیں مل سکا، وقار یونس
لاہور (92 نیوز) باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا آئسولیشن کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں ٹیم کو تیاری کا موقع نہیں مل سکا۔

January 11, 2021
نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کا افسوس ہے ، مصباح الحق
لاہور (92 نیوز) ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کا افسوس ہے۔ ناکامی پر کوئی بہانہ ، کوئی جواز پیش نہیں کروں گا۔

January 6, 2021
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کی شاہینوں کو ایک اننگز اور ایک سو چھہتر رنز سے شکست
کرائسٹ چرچ (92 نیوز) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے شاہینوں کو ایک اننگز اور ایک سو چھہتر رنز سے شکست دے دی۔