Tag Archives: نیشنل گرڈ


واپڈا ‏ پن بجلی لاہور ‏92 نیوز نیشنل گرڈ ‏ پیک آورز ‏ نیلم جہلم

واپڈا پن بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند تر...

07 جولائی, 2019 10:18 دن 10:18 دن

لاہور(92 نیوز)واپڈاپن بجلی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔گزشتہ روز واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ کو پیک آورز کے دوران 7ہزار 591 میگاواٹ بجلی مہیا کی ، جو پاکستان میں پن بجلی کی ریکارڈ پیداوار ہے ۔ پن بجلی کی یہ ریکارڈ پیداوار تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے اور نیلم جہلم سے بجلی کی بھرپور پیداوارکی بدولت ممکن ہوئی ، گزشتہ روزپیک آورز کے دوران پن بجلی کے پیداواری اعداد و شمار کے مطابق تربیلا پن بجلی گھر سے 2ہزار 907 میگاواٹ ، تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے سے ایک ہزار 372میگاواٹ ،غازی بروتھاپن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز