Tag Archives: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر


Asad umar

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا اجلاس ، ل...

05 مئی, 2020 11:34 شام 11:34 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر  کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں  لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجاویز کوحتمی شکل دے دی گئی ۔ اجلاسمیں  کورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات اور معاشی سرگرمیوں میں توازن کی تجاویز پر غور کیا گیا ، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھولنے کی بھی تجویز دی گئی ۔ اجلاس میں   وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز، وفاقی وزیر حماد اظہر ، معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے شرکت کی ،اجلاس میں تعمیراتی شعبے کو بھی کھولنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز