Tag Archives: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر


CORONAVIRUS IN PAKISTAN

پاکستان میں کورونا سے 15 اموات ، 432 نئے کیس...

08 اگست, 2020 10:42 دن 10:42 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان میں کورونا کیسز میں روز بروز کمی آنے لگی ، 24 گھنٹوں میں  432 نئے کیسز اور 15 اموات سامنے آئیں ، 2 لاکھ  49 ہزار سے زائد مریضوں نے عالمی وبا کو شکست دیدی ۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 25 ہزار رہ گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کم ترین  432 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 15  افراد جان کی بازی ہار گئے ، ملک بھر میں اب تک 5999 اموات ہوچکی ہیں  ، ترجمان کا کہنا ہے کہ  صحتیاب ہونے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز