Tag Archives: نیشنل کمانڈ اتھارٹی ‏

وزیر اعظم عمران خان فائل فوٹو

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، بالا کوٹ سے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنانے  کے دعوے کو مسترد کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ  شریک تھے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے تمام اداروں اور قوم کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی  ۔ وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ قوم کو اعتماد میں لینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی کابینہ بھارتی جارحیت کپتان وزیر خارجہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی نیشنل کمانڈ اتھارٹی

وفاقی کابینہ کی بھارتی جارحیت کی مذمت، مو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی جبکہ موثر جواب دینے پر مسلح افواج کی تعریف کی۔ کپتان کی زیر صدارت کھلاڑیوں کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحیت، اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے عالمی براداری سے ہونے والے رابطوں پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی تو وزیر دفاع نے بھارتی جنگی جنون اور پاکستان کے موثر جواب پر بتایا۔ وزیراعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی سے متعلق فیصلوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ شرکاء نے بھارتی دراندازی کی شدید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی دراندازی سیاسی و عسکری قیادت نیشنل کمانڈ اتھارٹی وزیراعظم عمران خان

بھارتی دراندازی کے خلاف سیاسی و عسکری قیا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۵۵ شام ۶:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی دراندازی کے خلاف سیاسی و عسکری قیادت کا نیشنل کمانڈ اتھارٹی اجلاس ہوا۔ بھارتی دراندازی کے خلاف سیاسی و عسکری قیادت کے غیر معمولی اجلاس میں حالات مزید کشیدہ ہونے پر شرکاء نے اظہار تشویش کیا ۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو فورسز کے بروقت ری ایکشن پر بریفنگ کے دوران بھارتی طیاروں کی دراندازی کی متعدد کوششوں سے آگاہ کر دیا گیا ۔ اجلاس میں بھارت کو ایک بار پھر امن کی پیشکش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آرمڈ فورسز کے فوری ری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو جواب دینا مجبوری بن چکی تھی ، پھر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۱۰ شام ۲:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کر دی  اور کہا کہ  آپ ہمارے ملک میں آ سکتے ہیں تو ہم بھی آپ کے ملک میں جا کر کارراوئی کر سکتے ہیں ، جو ہتھیار آپ کے پاس ہیں  وہی ہمارے پاس بھی ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  کل سے جو صورتحال تھی اس پر قوم کو اعتماد میں لینا چاہتا تھا ، بھارت کو جواب دینا ہماری مجبوری بن چکی تھی ، لیکن ایک بار پھر مذاکرات کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز