Tag Archives: نیشنل ٹی ٹوئنٹی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ، چیمپئن شپ ، تاج ، ناردرن ، سج

نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کا تاج ناردرن ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کا تاج ناردرن کے سر سج گیا ۔ فائنل میں بلوچستان کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ 168رنز کے ہدف کے تعاقب میں بلوچستان کی پہلی دو وکٹیں محض چودہ اسکور پر گر گئیں۔ امام الحق 9 اور بسم اللہ خان بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے ۔ حارث سہیل 5 رنز بنا سکے ۔ عمران فرحت 32 اور اویس ضیا 28 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ سہیل تنویر نے تین ،محمد نواز اور شاداب خان نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ناردرن کی ٹیم نے پہلے کھیلتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ، ٹورنامنٹ ، آٹھویں میچ ، بلوچستان ، سنٹرل پنجاب ، 27 رنز ، شکست

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ، بلوچستان نے سن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آٹھویں میچ میں بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کو 27 رنز سے شکست دیدی ۔ 164 رنز کے جواب میں سنٹرل پنجاب 137 رنز بنا سکی۔ سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر بلوچستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ اویس ضیا 56 اور بسم اللہ خان 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ فہیم اشرف نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم 8 وکٹوں پر 137 رنز ہی بنا پائی۔ احمد شہزاد 52 رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز