
وفاقی کابینہ کی بھارتی جارحیت کی مذمت، مو...
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی جبکہ موثر جواب دینے پر مسلح افواج کی تعریف کی۔ کپتان کی زیر صدارت کھلاڑیوں کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحیت، اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے عالمی براداری سے ہونے والے رابطوں پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی تو وزیر دفاع نے بھارتی جنگی جنون اور پاکستان کے موثر جواب پر بتایا۔ وزیراعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی سے متعلق فیصلوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ شرکاء نے بھارتی دراندازی کی شدید … Read More