Tag Archives: نیشنل بینک ‏

نیب پکڑ دھکڑ ‏ چیف جسٹس پاکستان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ نیشنل بینک عطا اللہ

نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں ہے ،چیف جسٹس...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں کرپشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان آصف سعید  کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ نیب کا کام صرف پکڑ دھکڑ کرنا نہیں ہے ۔ نیشنل بینک میں بطور کیشیئر  ملزم عطا اللہ  پر نیب کی جانب سے کرپشن کا الزام عائد کیا گیا  ،  ملزم کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ نیب کو سوچنا چاہئے کہ صرف کیس بنانا مقصد نہیں ، اسی رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔ عدالت نے ملزم عطا اللہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل بینک کا 41ارب روپے کے قبل از ٹیکس منا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

کراچی ( ویب ڈیسک ) نیشنل بینک آف پاکسان نے مالی سال 2018 کیلئے قبل از ٹیکس 41ارب روپے  منافع  کا اعلان کر دیا  ، منافع گزشتہ سال 2017 سے میں  11.4 فیصد زیادہ ہے ۔ گزشتہ روز نیشنل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں مالی سال 2018 کیلئے بینک کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی گئی تھی  ۔ مالی سال 2018 میں بینک کی مجموعی آمدن 13.6 فیصد اضافے سے 96.9ارب روپے رہی تھی جب کہ مالی سال  2017 میں بینک کی آمدن  85.3 ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز