Tag Archives: نیشنل اسٹیڈیم


پی ایس ایل لاہور قلندرز اجرک اسلام آباد یونائیٹڈ نیشنل اسٹیڈیم

پی ایس ایل میچز کیلئے کراچی میں ٹیموں کی ا...

03 مارچ, 2019 9:24 شام 9:24 شام

 کراچی (92 نیوز) پی ایس ایل میچز کیلئے کراچی میں ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کے آدھے کھلاڑی پہنچ گئے جن کا اجرک پہنا کر خیرمقدم کیا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ بھی آج رات کراچی پہنچ جائے گی۔ کراچی میں پی ایس ایل میچز کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم فائنل سمیت آٹھ میچوں کی  میزبانی کے لئے تیار ہے۔ اضافی میچوں کیلئے 500 روپے والے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے۔ 2  ہزار روپے سے زائد کے ٹکٹس محدود تعداد میں رہ گئے، کئی نوجوانوں کو ٹکٹس نہ ملے۔ کراچی والوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز