Tag Archives: نیشنل اسٹیڈیم


پی ایس ایل ، کرونا وائرس ، بچاؤ ، نیشنل اسٹیڈیم ، شائقین ، اسکریننگ

پی ایس ایل میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ن...

03 مارچ, 2020 5:31 شام 5:31 شام

 کراچی (92 نیوز) پی ایس ایل میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات بھی کیئے گئے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم آنے والے شائقین کی اسکریننگ، ہاتھ بھی دھلوائے جا رہے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا تڑکا لگنے کو تیار ہے۔ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا ٹاکرا کچھ دیر بعد ہو گا ۔ کرکٹ کے دیوانوں نے دوپہر سے ہی اسٹیڈیم کا رخ کر لیا ۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مارکنگ ایریا میں مکمل انتظامات کیے گئے ہیں اور شائقین کے ہاتھ دھلوائے گئے  جبکہ ماسک بھی تقسیم کیے گئے ۔ نیشنل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز