Tag Archives: نیشنل اسٹیڈیم کراچی

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہوا تو دوسرے میچ میں قومی ٹیم  نے فتح سمیٹ کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی تھی۔ پاکستانی شاہین اور لنکن ٹائیگرز آج ایک بار پھر تیسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہونگے۔ سرفراز الیون سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اترے گی تو آئی لینڈرز سیریز برابر کرنے کے لیے جان لڑائیں گے۔ گرین شرٹس نے دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم اور عثمان شنواری کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش، نیشنل اسٹیڈیم کراچی، تزین و آرائش ، قلعی کھول دی،میڈیا ،داخلہ بند،92نیوز

بارش نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزین و آرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۹ شام ۸:۲۹ شام

کراچی (92 نیوز) نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزین و آرائش پر ڈیڑھ ارب روپے لگا دئیے گئے، لیکن کراچی میں حالیہ بارش نے تمام تر انتظامات کی قلعی کھول دی، پی سی بی نے اپنی خامیاں چھپانے کے لئے اسٹیڈیم میں میڈیا کا داخلہ ہی بند کر دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلا میچ بارش بہا لے گئی، اتوار کو ہونے والا ایک روزہ میچ پیر کو منتقل کر دیا گیا، کراچی میں ہونے والی بارش نے اسٹیڈیم کی تزین و آرائش پر ہونے ڈیڑھ ارب روپے کے اخراجات پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا۔ بارش کے بعد آﺅٹ فیلڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا سیریز نیشنل اسٹیڈیم کراچی سکیورٹی سخت ‏92 نیوز رینجرز ‏

پاک سری لنکا سیریز ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے،رینجرز نے نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا جبکہ سراغ رساں کتوں کی مدد سے اسٹیڈیم کے تمام حصوں جانچ پڑتال کی گئی۔ پاکستان میں کھیل کےمیدان پھرغیرملکی کھلاڑیوں کی میزبانی کےلئے تیار ہو گئے ۔ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ سیریز کےلئے سکیورٹی کےلئے بھی  سخت انتظامات کر دیے گئے ۔ پاک سری لنکا  سیریز  کےلئے  نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سکیورٹی  سخت کر دی گئی جب کہ رینجرز نے نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول  سنبھال لیا ، رینجرز کے بم ڈسپوزل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریار آفریدی ‏

جنگ تباہی ، ہم امن کی بات کرتے ہیں ، شہریا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  نے کہا کہ  جنگ تباہی ہے، ہم امن کی بات کرتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے داخلہ کاکہناہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر امن کےلیے کام کیا ، دہشت گردی کےخلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان نے لڑی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شہریار آفریدی  کا کہنا تھا کہ کراچی کی خوشیاں لوٹ آئی ہیں، آئندہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ، ان کا مقصد انسانیت کی تذلیل ہے ،پاکستان 1989 سے اب تک بہت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

92 نیوز بم ڈسپوزل اسکواڈ پلے آف ‏ پی ایس ایل فور سکیورٹی فول پروف ‏ قد آور تصاویر کراچی کراچی کنگز کرکٹ شائقین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوالیفائی ‏ نیشنل اسٹیڈیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی

پی ایس ایل: کراچی کا کوئٹہ کو 191 رنز کا ہدف

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ شام ۸:۳۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے 28ویں میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہیں۔ کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کنگز کی جانب سے افتخار احمد اور عماد وسیم ناٹ آؤٹ رہے۔ کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ کراچی کے بین ڈنک 18 رنز بنا کر سہیل تنویر کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ کنگز کے اوپنر بابر اعظم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 46 گیندوں پر 56 رنز بنائے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز