Tag Archives: نیب ٹیم ‏


نیب ٹیم ، لاڑکانہ ، صوبائی وزیر ، سہیل انور سیال ، رہائش گاہ ، چھاپہ

نیب ٹیم کا لاڑکانہ میں صوبائی وزیر سہیل ا...

09 ستمبر, 2020 7:04 شام 7:04 شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) نیب ٹیم نے لاڑکانہ میں صوبائی وزیر سہیل انور سیال کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ گاؤں فرید آباد سمیت تین مقامات پر کارروائی کی گئی۔ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں صوبائی وزیر آبپاشی سہیل سیال کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا۔ لاڑکانہ میں صوبائی وزیر کی محل نما رہائشگاہ سمیت انکے بھائی طارق سیال، مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کے گھروں پر بیک وقت چھاپے مارے گئے۔ نیب ٹیم نے سہیل سیال کے ملازمین اور اسد کھرل کے اہل خانہ سے 2 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی اور بیانات قلمبند کیے۔ نیب کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز