Tag Archives: نیب لاہور


نیب لاہور ، 3 سالہ ، کارکردگی ، رپورٹ

نیب لاہور کی 3 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری

10 اکتوبر, 2020 8:33 شام 8:33 شام

 لاہور (92 نیوز) نیب لاہور کی 3 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ڈی جی شہزاد سلیم کی سربراہی میں نیب لاہور کی کارکردگی مثالی رہی ۔ نیب حکام کے مطابق نیب لاہور کو 33911 شکایات موصول ہوئیں۔ نیب نے پلی بارگین کے تحت 15 ارب 81 کروڑ 70 لاکھ روپے ریکور کیے۔ نیب لاہور نے 53 ارب 52 کروڑ 20 لاکھ روپے ریکور کیے۔ نیب لاہور نے 58790 افراد کو ریلیف فراہم کیا۔ نیب لاہور نے 73 ارب 23 کروڑ 70 لاکھ روپے کے ریفرنسز فائل کیے۔ نیب لاہور کے کیسز میں 78 فیصد ملزمان کو سزائیں ہوئیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز