Tag Archives: نیب راولپنڈی

s نیب نیب راولپنڈی نارووال اسپورٹس سٹی نارووال ‏ ‏92 نیوز احسن اقبال ‏

نیب راولپنڈی کا نارووال اسپورٹس سٹی کا دو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۰ شام ۶:۲۰ شام

نارووال ( 92 نیوز)  نارووال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن میں   لیگی رہنما احسن اقبال کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ، نیب راولپنڈی کی ٹیم نے  اسپورٹس سٹی کا دورہ  کیا اور  لوگوں کے بیان قلمبند کیے  ، اہم معلومات بھی حاصل کیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے گرد نیب کا شکنجہ مزید سخت  ہو گیا  ، نیب راولپنڈی کی ٹیم نے اسپورٹس سٹی میں چھاپہ مار کر منصوبے میں مبینہ کرپشن سے متعلق اہم شواہد حاصل کرلیے۔ نیب ٹیم نے اسپورٹس سٹی نارووال کی تعمیرات کے معیارکا جائزہ لیا اور گواہوں کے بیانات بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکائونٹس کیس، نیب راولپنڈی، قائم علی شاہ، طلب، راولپنڈی، 92 نیوز

جعلی بینک اکائونٹس کیس، نیب راولپنڈی نے ق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

راولپنڈی (92 نیوز) نیب راولپنڈی نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں سابق وزیراعلٰی سندھ قائم علی شاہ کو بھی طلب کر لیا۔ 4 دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈکوارٹر میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تحقیقات کے معاملہ میں نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو 4 دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈکوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائم علی شاہ کو روشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعلی سندھ پر سولر لائٹس کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کا بھی الزام ہے۔ 4 دسمبر کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احسن اقبال راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وزیر داخلہ ‏ اسپورٹس سٹی ‏ نیب راولپنڈی

قومی منصوبوں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہئے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۳۱ شام ۱:۳۱ شام

راولپنڈی  ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نارووال میں اسپورٹس سٹی میں مبینہ کرپشن کے الزام میں  نیب راولپنڈی کے  روبرو پیش ہوئے  ، پیشی کے بعد ان کا کہنا تھا کہ قومی منصوبوں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہئے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ  انکوائری ہونی چاہیے تو تمام انکوائریاں بند کرکے بی آرٹی پشاور کی بھی کی جائے، یہ کہنا کہ نارووال اسپورٹس سٹی بارڈر کے قریب ہے،بے بنیاد ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

نارووال اسپورٹس سٹی مبینہ کرپشن احسن اقبال نیب راولپنڈی

نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

راولپندی ( 92 نیوز) نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لئے  نیب راولپندی نے ن لیگی رہنما احسن اقبال کو آج طلب کرلیا۔ احسن اقبال کو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ذرائع کے مطابق نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن پرنیب کی تحقیقات جاری ہیں ،   طلبی کے نوٹس میں نیب راولپنڈی کے آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹس کے مطابق احسن اقبال نے خلاف قانون 3 ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا، اپنے حلقے میں اربوں روپے کےسپورٹس سٹی تعمیرکرکے قومی خزانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری نیب راولپنڈی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ سابق صدر ‏ فاروق ایچ نائیک

آصف زرداری کی نیب راولپنڈی میں پیش ہونے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ دن ۱۰:۲۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر آصف علی زرداری نے آج نیب راولپنڈی کے روبرو پیش ہونے سے معذرت کر لی ۔ سابق صدر کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے درخواست پہنچا دی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ  آصف زرداری آج نیب میں پیش نہیں ہو سکتے  ان کا آج  ہائیکورٹ میں کیس ہے  ، عید کے بعد کوئی بھی تاریخ دے دیں ، پیش ہو جائیں گے ۔ سابق صدر آج درخواست ضمانت میں توسیع کے لئے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی احتساب بیورو

قومی احتساب بیورو نے آصف زرداری کو 9 مئی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

راولپنڈی (92 نیوز) جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تحقیقات قومی احتساب بیورو نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کرلیا۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں  آصف علی زرداری کی  پیشی کا وقت اور تاریخ تبدیل کردی گئی۔  زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کا ایک اور ملزم وعدہ معاف گواہ بن ‏گیا نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری کو 9 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا ۔ آصف زرداری کو پہلے 11 مئی کو طلب کیا گیا تھا رمضان کی وجہ سے دن اور وقت تبدیل کیا گیا ہے۔ قومی احتساب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رینٹل پاور کارکے اسکینڈل،شاہد رفیع کا کروڑوں کے کِک بیکس لینے کا اعتراف

رینٹل پاور کارکے اسکینڈل،شاہد رفیع کا کر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) رینٹل پاور کارکے اسکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ، سابق وفاقی سیکرٹری شاہد رفیع نےکروڑوں روپے کِک بیکس لینے کا اعتراف کر لیا ۔ اعترافی بیان کے بعد نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا ۔ نندی پور پاور پراجیکٹ کیس ، بابر اعوان ، راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد ذرائع کے مطابق رینٹل پاور کارکے اسیکنڈل کے اہم ملزم سابق وفاقی سیکرٹری شاہد رفیع نے مجسٹریٹ کے سامنے کروڑوں روپے کِک بیکس لینے کا اعتراف کر لیا ۔ رشوت کے طور پر ملنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری اور بلاول بھٹو

پارک لین کیس ، آصٖف زرداری اور بلاول بھٹ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) پارک لین کیس میں باپ بیٹے کو ایک ساتھ طلب کر لیا گیا ۔ نیب راولپنڈی نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا 20 مارچ کو طلب کر لیا۔ سابق صدر اور ان کے صاحبزادے پر پارک لین کیس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن جعلی بینک اکاؤنٹس سے کئے جانے کا الزام ہے ۔ نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم پارک لین کمپنی کیس سے متعلق سوالنامہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے حوالے کرے گی۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پارک لین کمپنی 1989 میں اپنے ایک فرنٹ مین اقبال میمن کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری اور بلاول ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۵۵ شام ۸:۵۵ شام

راولپنڈی (92 نیوز) منی لانڈرنگ کیس  اور جعلی اکاؤنٹس کیس  میں نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو بیس مارچ کو طلب کرلیا ہے اور دونوں رہنمائوں کو نوٹس بھی جاری کیا جاچکا ہے۔ مقدمہ راولپنڈی منتقل ہونے کے عدالتی حکم کےبعد نوٹس جاری کیا گیا۔ ادھر میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی درخواست بھی منظور ہوگئی، بینکنگ کورٹ کراچی نے مقدمہ راولپنڈی منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ آصف زرداری، فریال تالپور سمیت انیس ملزمان کی عبوری ضمانتیں بھی ختم ہو گئیں، جیل میں قید ملزمان کو راولپنڈی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مفتاح اسماعیل

ایل این جی اسکینڈل ، سابق وزیر خزانہ مفتا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۴۷ شام ۶:۴۷ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں نیب کی تحقیقات جاری ہیں ، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نیب میں پیش ہو گئے ۔ ایل این جی سیکنڈل میں  سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نیب کے سامنے پیش ہوئے ، نیب راولپنڈی نے مفتاح اسمیل سے اسماعیل سے ڈیڑھ گھنٹے پوچھ گچھ کی۔ مفتاح اسماعیل نے نیب کے پوچھے گئے سوالات کے جواب بھی دیئے، نیب نے مزید 30سولات پر مشتمل سوالنامہ دیتے ہوئے مفتاح اسمیل کو ایک ہفتے میں جواب دینے کی ہدایت کی، ضرورت پڑنے پر مفتاح اسماعیل کو دوبارہ بلایا جائیگا ۔ مفتاح اسماعیل نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز