Tag Archives: نیب آفس ‏

رانا مشہود پنجاب اسپورٹس یوتھ فیسٹیول لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیرکھیل ‏ نیب آفس ‏

رانا مشہود پنجاب اسپورٹس یوتھ فیسٹیول کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب اسپورٹس یوتھ فیسٹیول میں میگا کرپشن کے اسکینڈل  میں  سابق وزیرکھیل رانا مشہود  نیب آفس میں پیش  ہو گئے ۔ نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما  رانا مشہود سے پوچھ گچھ کی ، ذرائع کے مطابق رانا مشہود کو نیب نے پنجاب اسپورٹس بورڈ کے حوالے سے نیا سوالنامہ دےدیا ، سوالنامے میں یوتھ فیسٹیول میں دیے جانے والے ٹھیکوں سے متعلق پوچھا گیا ہے۔ نیب میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت میں رانامشہود نے کہا کہ نیب کے سوالوں کے جوابات پہلے بھی دے چکا ہوں ، انہوں نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ‏ بلاول ‏ نیب آفس ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

آصف زرداری اور بلاول کل قافلے کی صورت می...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ دن ۱۱:۳۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی بار بار نیب میں طلبی پر پیپلزپارٹی نے جارحانہ طرز عمل اپنانے کا فیصلہ کر لیا ، آصف زرداری اور بلاول کل قافلے کی صورت میں نیب آفس روانہ ہوں گے ۔ پیپلزپارٹی نےبھی نیب کو آنکھیں دکھانے کافیصلہ کرلیا،،شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی  کی کل   پیشی کے دوران بھرپور پاور شو کی جائے گی۔ قومی احتساب بیورو کی طرف سے باربار طلبی کے نوٹس ملنے پر پیپلزپارٹی کی قیادت سیخ پا ہو گئی اور دباؤ بڑھانے کےلیے جارحانہ طرزعمل اختیارکیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیالوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز