
نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز کے باہر قانون کی عمل...
راولپنڈی ( 92 نیوز) نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز کےباہر قانون کی عملداری یقینی بنائے جانے پر پیپلزپارٹی کے رہنما سیخ پا ہو گئے ، وفاقی حکومت اور نیب کو نشانے پر رکھ لیا۔ نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز کے باہر قانون کی عملداری پر پیپلزپارٹی نے حکومت پر تنقیدی تیروں کی بارش کردی ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ گولیاں اورلاٹھیاں راستہ نہیں روک سکتے،عمران خان جو آج بورہے ہیں وہ کل کاٹیں گے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پورے اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ، یہ کس سے خوفزدہ ہیں ۔ نوید قمر … Read More