Tag Archives: نیا پاکستان ‏

رینالہ خورد نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم ‏ پلاٹوں کی قرعہ اندازی ‏ رینالہ خورد ‏ ‏92 نیوز نیا پاکستان ‏ قرعہ اندازی ‏ گورنر پنجاب ‏ چودھری سرور ‏ گھروں کی فراہمی ‏ عمران خان ‏ عمران خان کا مشن ‏ شررگڑھ روڈ ‏ ‏52ایکڑ رقبہ ‏

رینالہ خورد میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۶ شام ۷:۲۶ شام

رینالہ خورد ( 92 نیوز) رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے 860 پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی ، اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور  کا کہنا ہے کہ  عوام کو گھروں کی فراہمی عمران خان کا مشن ہے اور اسی کی  تکمیل کے لئےآج وہ  اکٹھے ہوئےہیں۔ نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد پر52ایکڑ رقبہ پر محیط  860پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی  ، جس کیلئے  1900سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کروائیں۔ تقریب  کے  مہمان خصوصی گورنر پنجاب چودھری سرور اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید تھے،انکا استقبال صوبائی وزیر پیر صمصام  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایوان صدر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خصوصی تقریب ‏ ڈاکٹرعارف علوی ‏ وزیراعظم ‏ پاکستان ‏ وفاقی وزیر مذہبی امور ‏ پیر نورالحق ‏ نیا پاکستان ‏ ریاست مدینہ ‏

ایوان صدر میں اقلیتوں کے حوالے سے خصوصی ت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۹ شام ۲:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایوان صدر میں اقلیتوں کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقدہوئی ۔ صدر ڈاکٹرعارف علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کو اقلیتوں کیلئے محفوظ ملک بنانے کا عزم رکھتے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اقلیتوں کو مکمل تحفظ دیں گے۔ وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نورالحق کا کہنا تھا کہ  اقلیتوں کیلئے نیا پاکستان محفوظ  اور بہترین ہوگا۔ ایوان صدر کہا کہ وزیراعظم پاکستان کو اقلیتوں کیلئے محفوظ ملک بنانے کا عزم رکھتے ہیں،ریاست مدینہ کے آئیڈیاز کو ملک میں نافذ کرناچاہتے ہیں،نئے پاکستان کے قیام میں قائداعظم اورعلامہ اقبال کے افکار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سٹیزن پورٹل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم عمران خان ‏ نیا پاکستان

سٹیزن پورٹل  پر درج  6 لاکھ 80 ہزار شکایتوں...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ دن ۹:۴۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پر شکایات درج کرانے اور اس نظام کی اہمیت جتلادی،کہتے ہیں 8 ماہ میں  8لاکھ میں سے6لاکھ 80ہزار شکایتوں کا ازالہ کردیاگیا ہے، یہ ہے نیا پاکستان۔ وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران دس لاکھ سے زائد  افراد سٹیزن پورٹل میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں،اور 8لاکھ میں سے6لاکھ 80ہزار شکایتوں کا ازالہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8لاکھ افراد کا سٹیزن پورٹل میں شامل ہونا اس نظام اور اس کی افادیت پر اعتماد کا مظہر ہے،اب عوامی عہدوں پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی

امریکی صدر کا بیان مثبت ، خیر مقدم کرتے ہی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  پاکستان  اور بھارت کے مابین کشیدگی پر کردار ادا  کرنے کے بیان کا خیر مقدم کیا۔ چینل 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوشی ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے معاملے پر کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ، ان کا بیان مثبت ہے ، ہم خیر مقدم کرتے ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  ہم بھی دہشتگردی سے متاثر ہوئے ہیں، ہمارے 70 ہزار کے قریب  لوگ شہید ہوئے ہیں ، افواج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو اپنی جارحیت پر نظرثانی کرنی چاہئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت کو  تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو اپنی جارحیت پر نظر ثانی کرنی چاہئے ۔ شاہ محمود قریشی نے پاک فضائیہ کی جانب سے دو لڑاکا بھارتی طیارے مارے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان معرض وجود میں آگیا ہے ، آج ایک نئی حکومت ہے ، بھارت ہوش کے ناخن لے  اور امن کا راستہ اپنائے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے بھارتی جارحیت کامعاملہ اقوام متحدہ میں بھی اٹھایا ، آج ترک ہم منصب نے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز