Tag Archives: نیا ٹریلر جاری

سائنس فکشن، ایکشن تھرلر فلم، انڈرواٹر، نیا ٹریلر جاری، لاس اینجلس، 92 نیوز

سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم انڈرواٹر کا نی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۲ شام ۶:۳۲ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم انڈر واٹر کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے زیر سمندر بنی ایک سائنس لیبارٹری کے عملے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کرسٹین سٹیوارٹ کے مرکزی کردار سے سجی فلم اگلے سال 10 جنوری کو ریلیز ہوگی۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایڈونچر اور کامیڈی فلم، ڈوُ لِٹل، نیا ٹریلر جاری، لاس اینجلس، 92 نیوز

ایڈونچر اور کامیڈی فلم “ڈوُ لِٹل” ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) جانوروں سے باتیں کرنے والے  ڈاکٹر کی کہانی معروف اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کی ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم “ڈوُ لِٹل” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم بچوں کی تفریح کا ذریعہ بنے گی، نئے ٹریلر کو شائقین کی جانب سے سراہا گیا۔ فلم آئندہ سال 17 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ، ایکشن مووی، گرینڈ آئل، نیا ٹریلر جاری، لاس اینجلس، 92 نیوز

ہالی ووڈ ایکشن مووی گرینڈ آئل کا نیا ٹری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ ایکشن مووی گرینڈ آئل کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم میں اداکار نکولس کیج نے ایسے نوجوان باپ کا کردار نبھایا ہے جسے قتل کے الزام کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ خود کو بیگناہ ثابت کرنے کیلئےاس کی تگ ودو فلم کا حصہ ہے۔ مووی 6 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ فلم، انڈر واٹر، نیا ٹریلر جاری، لاس اینجلس، 92 نیوز

ہالی ووڈ فلم ”انڈر واٹر“ کا نیا ٹریلر جا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۹ شام ۵:۳۹ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ہارر اورایکشن سے بھرپور فلم” انڈر واٹر“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہالی ووڈ ڈائریکٹر ولیم ایوبنک کی یہ فلم ٹوئنٹی سنچری فوکس کے تعاون سے آئندہ سال جنوری میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں کئی کلومیٹر گہرے سمندر میں خونی بلا کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں معروف اداکارہ کرسٹن سٹیورٹ ،وینسٹنٹ کیسل اور جون گلیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز