Tag Archives: نیا قانون متعارف ‏

عمرہ آپریٹرز‏ ٹریول ایجنٹس ‏ نیا قانون متعارف ‏ کراچی ‏ روزنامہ 92 نیوز

عمرہ آپریٹرز ، ٹریول ایجنٹس کیلئے نیا قا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ دن ۱۱:۳۹ دن

کراچی (روزنامہ 92 نیوز ) عمرہ زائرین کے ساتھ عمرہ آپریٹرز اور ٹریول ایجنٹس کے فراڈ کی بڑھتی ہوئی شکایات پروفاقی حکومت نے نیا قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نئے قانون کے تحت عمرہ ویزہ کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنیوں کو رجسٹریشن کے ساتھ بھاری زرضمانت جمع کرانے کا پابند بنایا جائیگا، زائرین کی شکایت کی صورت میں عمرہ آپریٹرز کو زرضمانت سے جرمانے کی ادائیگی کرنا ہو گی،نئے قانون کے بعد سعودی عرب کی کمپنیاں پاکستان میں مرضی کے ٹریول ایجنٹس اورٹورآپریٹرز کی بجائے حکومت پاکستان کے رجسٹرڈ ٹورآپریٹرز سے معاہدے کرنے کی پابند ہونگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز