Tag Archives: نیئر بخاری ‏

پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے ، نیئر بخاری ‏

پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس  جاری ہے اور آئی ایم ایف معاہدے کا اعلان میڈیا کے ذریعے کیا گیا ہے ۔ نیئر بخاری نے کہا کہ پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے ،، پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنا  خطرناک رحجان ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ  آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافہ لوگوں کے گلے کاٹنے کے مترادف ہو گا۔ نیئر بخاری نے کہا کہ ملکی معیشت کو نااہل، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز