Tag Archives: نہرخیام


سندھ حکومت ، کراچی ، نہرخیام ، شجرکاری مہم ، صوبائی وزیر ، ناصر حسین شاہ ، شرکت

سندھ حکومت کی کراچی میں نہرخیام پر شجرکار...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں نہرخیام پر شجرکاری مہم کی جس میں صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ، مرتضیٰ وہاب کی شرکت ہوئی۔ میئر وسیم اختر اور کمشنر بھی شجرکاری مہم میں شریک ہوئے۔ نہرخیام کو خوبصورت بنانے کیلئے سندھ حکومت میدان میں آ گئی۔ صوبائی وزراء اور میئر کراچی نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا ۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کراچی والوں کو سندھ حکومت کے مزید منصوبوں کی خوشخبری سنائی اور کہا کہ اربن فارسٹ منصوبے پر بھی کام جاری ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نہر خیام پر منصوبے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.