Tag Archives: نکیال سیکٹر


بھارتی فورسز ، نکیال سیکٹر ، بلااشتعال فائرنگ ، شہری ، شدید ، زخمی

بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعا...

07 جولائی, 2020 12:26 شام 12:26 شام

 راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شدید زخمی ہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے رات گئے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں میں دو معصوم بچے اور دو معمر خواتین بھی شامل ہیں۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا اور ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں سے فائرنگ کی گئی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سینئر سفارتکار کو طلب کرکے فائرنگ پر احتجاج کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ بھارتی فورسز مسلسل کنٹرول لائن، ورکنگ باونڈری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز