
میر پور آزاد کشمیر اور جہلم میں پھر زلزل...
جہلم (92 نیوز) میر پور آزاد کشمیر اور جہلم میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ آج آنے والے زلزلے میں میرپور میں 50 افراد زخمی ہو گئے۔ جہلم ،سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور دیپالپور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دو روز قبل آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہو گئی۔ زلزلے سے 450 گھروں کو نقصان پہنچا۔ 135 شدید متاثر ہوئے۔ دراڑیں پڑنے پر میرپور ضلع میں … Read More