Tag Archives: نکالنے

لاہور ہائی کورٹ ، نجی اسکولز ، اضافی فیس ، بچوں ، نکالنے ، روک

لاہور ہائی کورٹ نے نجی اسکولز کو اضافی فی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نجی اسکولز کی اضافی فیسوں کی وصولی کے معاملے پر بچوں کو سکولز سے نکالنے سے روک دیا اور اضافی فیس کی عدم ادائیگی پر بچوں کی عزت نفس مجروح نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی اسکولز میں بچوں سے اضافی  فیسوں کی وصولی لینے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عبوری احکامات جاری کیے۔ درخواست میں نجی اسکولز کے اضافی فیس وصول کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا جبکہ جاری ہونے والے عبوری حکم میں لاہور ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ سپریم کورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شریف خاندان ‏ ضمانتی بانڈ ‏ فیصلے پر ڈٹ گئے ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز نواز شریف ‏ ای سی ایل ‏ خاندانی ذرائع ‏

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کچھ دیر بعد شروع ہو گی۔ وفاقی حکومت نے جواب جمع کرا دیا ہے۔ ادھر جاتی امرا میں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات شروع ہو گئے۔ عدالت سے فیصلہ حق میں آتے ہی فوری بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے۔ قطر میں ایئرایمبولینس انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چوہدری عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی کابینہ ، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، نکالنے ، مشروط ، منظوری ، ذرائع

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ شام ۵:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جانے سے پہلے شورٹی بانڈ دیں ۔ نواز شریف کو گارنٹی فراہم کرنے کے بعد بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جائے گی ۔ اس سے قبل کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے دو اجلاسوں میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی ۔ سیکریٹری صحت پنجاب نے نوازشریف کی صحت سے متعلق 3 رپورٹس کمیٹی میں پیش کیں ۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزارت داخلہ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۶ شام ۲:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے تمام قانونی پہلوں پر غور کیا جارہا ہے۔ نوازشریف کی فیملی کی درخواست میں آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصلہ متوقع ہے۔ درخواست کےساتھ منسلک ڈاکٹروں کی رپورٹس کا بھی بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست موصول ہوئی تھی۔ درخواست نواز شریف کی فیملی کی جانب سے دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں ڈاکٹروں کی نوازشریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز