Tag Archives: نکاسی


وزیراعلیٰ پنجاب ، عثمان بزدار ، نشیبی علاقوں ، بارش ، پانی ، نکاسی ، حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نشیبی علا...

09 ستمبر, 2020 1:06 شام 1:06 شام

 لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی جلد نکاسی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار روٹین کی میٹنگز منسوخ کر کے شہر کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی نے مال روڈ، ڈیوس روڈ، شملہ پہاڑی، لارنس روڈ اور دیگر علاقوں میں صورتحال کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے لارنس روڈ پر انڈر گراؤنڈ واٹر سٹوریج کا بھی معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نکاسی آب کے لئے کئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز