Tag Archives: نکاح

عماد وسیم ‏ ثانیہ اشفاق ‏ نکاح ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستانی کرکٹر ‏ پاکستانی نژاد ‏ برطانوی لڑکی ‏ فیصل مسجد ‏ رسم نکاح ‏ پاکستانی آل راؤنڈر

عماد وسیم کا ثانیہ اشفاق سے نکاح ہو گیا

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح  پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہو گیا، تقریب فیصل مسجد میں سادگی سے انجام پائی، رسم نکاح میں قومی کرکٹر اور ثانیہ کے اہل خانہ نے شرکت کی،ولیمہ 26اگست کو اسلام آبادمیں ہو گا۔ حسن علی کے بعد  عماد وسیم بھی زندگی کی دوسری اننگز کے لیے تیار ہیں ۔ پاکستانی آل راؤنڈر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ آل راؤنڈر  کا برطانوی نژاد ثانیہ اشفاق کے ساتھ نکاح ہو گیا، رسم نکاح میں کرکٹر عماد اور ثانیہ  اشفاق کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ نکاح کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حسن علی نکاح بناؤ سنگھار ویڈیو وائرل لاہور ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ فاسٹ باؤلر ‏ اسٹار کرکٹر ‏ اہم اننگز ‏ ہیئر سیلون ‏ نیو لُک ‏ فیورٹ حجام ‏ بال ‏ تروتازگی ‏ فیشل ‏ بھارتی لڑکی ‏ سامعہ آرزو خان ‏

حسن علی کے نکاح میں دو روز باقی ، بناؤ سنگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

لاہور ( 92 نیوز)  قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی  کے نکاح میں صرف دو روز باقی ہیں ، اسٹار کرکٹر کے  بناؤ سنگھار کی تیاریوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی اپنی زندگی کی سب سے اہم اننگز کھیلنے کیلئے تیاریوں میں ہیں مصروف  ہیں ، اپنے نکاح پر خوبصورت لگنے کیلئے فاسٹ باؤلر نے ہیئر سیلون کا رخ کیا ، جہاں انہیں نیو لُک دی گئی ۔ فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنے فیورٹ حجام سے بال کٹوائے، چہرے کی  تروتازگی کیلئے فیشل بھی کروایا۔ قومی فاسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز