
موجودہ نظام کو جمہوریت نہیں کہا جاسکتا ، ...
راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ موجودہ نظام کو جمہوریت نہیں کہا جاسکتا، ایسی لولی لنگڑی جمہوریت کسی بھی وقت سانحے سے دو چار ہوسکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام میں لوگوں کی نو ، نو ماہ ضمانتیں رہتی ہیں ، چھٹی کے دن بیسمنٹ سے ضمانتیں ہو جاتی ہیں ، ایسے نظام کو جمہوریت نہیں کہا جا سکتا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کی پارٹی پر نواز شریف کا قبضہ ہے ، شہباز شریف پھر بھاگ جائیں گے ، سورج مشرق کی … Read More