Tag Archives: نوید


شمالی ، جنوبی وزیرستان ، سرحدی علاقے ، دہشتگردوں ، سکیورٹی فورسز ، حملہ ، فائرنگ ، کیپٹن صبیح ، سپاہی ، نوید ، شہید

شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے م...

06 جون, 2020 4:27 شام 4:27 شام

راولپنڈی (92 نیوز) شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا۔ فائرنگ سے کیپٹن صبیح اور سپاہی نوید شہید جبکہ دو جوان شدید زخمی ہو گئے۔ شمالی و جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے غاریوم سے 5 کلومیٹر جنوب مشرق میں دہشتگردوں  نے سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر حملہ  کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ کے دوران  ایک دہشتگرد مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں  پاک فوج کے دو جوان  کیپٹن صبیح اور سپاہی نوید  جام شہادت نوش کر گئے جبکہ دو شدید زخمی  ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز