Tag Archives: نوٹی فکیشن


بجلی کی جنریشن ٹرانسمیشن ڈسٹری بیوشن فل لوڈ ٹیسٹ اسلام آباد ‏ ویب ڈیسک ‏ وفاقی وزیر برائے انرجی ‏ عمر ایوب خان ‏ پیپکو‏ بجلی تقسیم کار کمپنیاں ڈسکوز این ٹی ڈی سی

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا۔ صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز