Tag Archives: نوٹیفکیشن

کراچی

یومِ آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) یومِ آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 اگست کو بھارتی یوم  آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائیگا۔ 15 اگست کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ محکمہ سروسز نے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا ۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، آئی جی پنجاب، تمام کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز ،رجسٹرار ہائیکورٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ مزید  برآں آزادی کا دن قریب آنے پر بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کا جذبہ حب الوطنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عیدالاضحیٰ 12 سے 15 اگست چھٹیاں نوٹیفکیشن

عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔ عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بھی 4 چھٹیاں ہوں گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکش جاری کر دیا۔ گھریلو صارفین کیلئے گیس 198 فیصد مہنگی کر دی گئی۔ سی این جی سمیت دیگر کیٹیگریز کیلئے گیس کی قیمت میں 31 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ فرٹیلائزر کیلئے گیس کی قیمت میں 62 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ فرٹیلائزر کیلئے گیس 185 روپے سے بڑھا کر 3 سو روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ۔ برآمدی صنعتوں کیلئے گیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

علیم خان

عبدالعلیم خان کیلئے بی کلاس کی منظوری دے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) عبدالعلیم خان کیلئے بی کلاس کی منظوری دے دی گئی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے عبدالعلیم خان کے لئے بی کلاس کی منظوری دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جیل حکام کو علیم خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت  جاری کی گئی ۔ علیم خان کو بی کلاس  کی سہولیات پاکستان جیل خانہ جات قوانین 1978 کے تحت دی گئیں ۔ سہولیات میں بستر ، ٹی وی ، اخبار  ، میز  کرسی ، گھر کا کھانا شامل ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ تعلیم نوٹیفکیشن ڈی ای او آفس

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مرد اہلکارو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

  پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا میں اب مرد اہلکار خواتین اساتذہ سے رابطہ نہیں کر سکیں گے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مرد اہلکاروں کے خواتین اساتذہ سے رابطے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ڈی ای او آفس کا کوئی مرد ملازم لیڈی ٹیچر کے ساتھ بالمشافہ یا سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ نہیں کرے گا۔ رابطہ صرف ضلع افسر ہی کر سکے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع دفتر کا سٹاف فون یا سوشل میڈیا کے ذریعے کسی لیڈی ٹٰیچر کے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے پایا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز