Tag Archives: نوٹس ‏


وزیراعظم ، نوازشریف ، لندن ، ہوٹل ، کھانا ، تصویر ، نوٹس

وزیراعظم کی جانب سے نوازشریف کے لندن میں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نوازشریف کے لندن میں ہوٹل سے کھانا کھانےکی تصویر کا نوٹس لے لیا گیا۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو نوازشریف کی رپورٹس منگوانے کی ہدایت جاری کر دی۔ صوبائی وزیر صحت نے سوشل میڈیا پر چلنے والی تصویرکی بنا پر ڈاکٹر عدنان سے نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس فورا بھجوانے کا کہا ہے۔ محکمہ داخلہ نے پہلے ہی نوازشریف کے وکیل کو تازہ میڈیکل رپورٹس کیلئے مراسلہ لکھا ہوا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں کھانا کھانے کی تصویر سامنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز