Tag Archives: نون لیگ

مولانا فضل الرحمان ‏ اپوزیشن کی اے پی سی ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز نون لیگ‏ پیپلزپارٹی‏ ایم ایم اے‏ اے این پی ‏

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن کی اے پی سی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ دن ۱۰:۴۴ دن

اسلام آباد( 92 نیوز) حکومت کے خلاف تحریک کب اور کیسے چلائی جائے؟ ،فیصلہ 26جون کو اے پی سی میں ہوگا، اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی مولانا فضل الرحمان  کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں  نون لیگ، پیپلزپارٹی، ایم ایم اے، اے این پی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں شریک ہوں گی ، احتجاجی تحریک کے علاوہ لاک ڈاؤن کے متعلق فیصلہ بھی متوقع ہے ،چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی اور بجٹ بھی زیر غور آئے گا۔ اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت مکمل کرنےکےبعد مولانا فضل الرحمان نے 26جون کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ترجمان سربراہ جے یو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشید نون لیگ پروڈکشن آرڈر شریف برادران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

نون لیگ والوں کو روز پروڈکشن آرڈر مل رہے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا نون لیگ والوں کو روز پروڈکشن آرڈر مل رہے ہیں۔ شیخ رشید کی ایک بار پھر شریف برادران پر کڑی تنقید سامنے آئی۔ پروڈکشن آرڈر کیوں جاری کئے جاتے ہیں  اور شریف برادران کو بیس سال پہلے کون سی بیماریاں تھیں سب کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے کہا ان کے پروڈکشن آرڈر کیوں جاری کیئے جاتے ہیں وہ سب جانتے ہیں ۔ شریف برادران کو بیس برس پہلے بھی یہی بیماریاں تھیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بہت محنت کر رہے ہیں۔ ملک کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز