Tag Archives: نوشہرہ

اپوزیشن ‏ آزادی مارچ ‏ پر امن ‏ پرویز خٹک ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفد

چیف الیکشن کمشنر،ممبران کا فیصلہ بدھ تک ہ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

نوشہرہ ( 92 نیوز) وزیردفاع پرویز خٹک نےدعویٰ کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران  کا فیصلہ بدھ کے روز ہوجائے گا،  چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت توسیع سے متعلق ابھی بات نہیں ہوئی، ممبران کے گلے شکوے ہوسکتے ہیں مگر ان ہاؤس تبدیلی کا امکان نہیں۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ حکومت اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہے ، الیکشن کمیشن کے ممبران اور چیف الیکشن کمشنر  کی تقرریوں کا فیصلہ  بدھ تک ہوجائے گا۔ نوشہرہ میں ایک تقریب کے بعدبات چیت کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہا کہ آرمی چیف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوشہرہ، ریلوے ٹریک، مال گاڑی کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 92 نیوز

نوشہرہ، ریلوے ٹریک پر مال گاڑی کی ٹکر سے 4 ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

نوشہرہ (92 نیوز) نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں ریلوے ٹریک پر مال گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق جاں بحق ہونے والوں میں ماں،2 بیٹیاں اور ایک رشتہ دار شامل ہے۔ تمام جاں بحق افراد شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

واحد بوٹینیکل گارڈن ویران ہوگیا

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

نوشہرہ ( 92 نیوز)خیبر پختونخوا کے علاقہ نوشہرہ میں کروڑوں روپے مالیت سے بننے والا پاکستان کا واحد بوٹینیکل گارڈن حکومت کی عدم توجہ کے باعث ویران ہوتا جارہا ہے، گارڈن میں قیمتی اور نایاب پودے خشک ہونے لگے جبکہ  گارڈن کی عمارت خستہ حال ہوگئی ہے۔ جنگل کا منظر پیش کرتا  اکستان کا واحد بوٹینیکل گارڈن نوشہرہ کے علاقہ اضاخیل میں 2004 کو قائم کیا گیا ، پشاور یونیورسٹی نے کروڑوں روپے کی مالیت سے اس گارڈن میں قیمتی اور نایاب پودے لگائے،یوں یہ نہ صرف پودوں کا مطالعہ کرنے والوں کے لئے ریسرچ کا ذریعہ بن گیا بلکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے یو آئی، صوبوں کو ملانے، شاہراہوں پر دھرنے، حکومت گرا دینگے، فضل الرحمٰن، نوشہرہ، 92 نیوز

جے یو آئی کے صوبوں کو ملانے والی شاہراہوں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

نوشہرہ (92 نیوز) مولانا فضل الرحمٰن کے پلان بی کا جو حکومت کےساتھ ساتھ عوام کو بھی کافی ٹف ٹائم دے رہا ہے۔ جے یو آئی نے دوسرے روز بھی صوبوں کو ملانے والی شاہراہوں پر دھرنے دیئے۔ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں 24 گھنٹے میں پورا پاکستان بند کر دیا۔ حکومت کو ایک اور جھٹکا دے کر گرا دیں گے۔ آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت نوشہرہ میں حکیم آباد کے مقام پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری رہا، صبح کارکنوں کی تعداد کم تھی تاہم جمعہ اور کھانے کے بعد باقاعدہ آغاز ہوا، کارکنوں کی چارسدہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، آرمڈ کور سینٹر،نوشہرہ ، دورہ

آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمڈ کور سینٹر،نوشہرہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آرمڈ کورسینٹر آمد پر یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو آرمڈ کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز بھی لگائے گئے۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ نوید مختار بھی موجود تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ لاہور پشاور راولپنڈی جھنگ چنیوٹ بنوں دیر بالا شمالی وزیرستان ‏ ہندوکش ریجن ‏ افغانستان ‏ تائیوان ‏ جیالوجیکل سروے ییلان

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں نوشہرہ، صوابی، مالاکنڈ، بونیر، مردان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر اور مرکز افغانستان ، تاجکستان کی سرحد تھی۔ قبل ازیں اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا بھی زلزلے سے لرز اٹھا تھا ۔ لاہور ، پشاور ،راولپنڈی ،جھنگ ، چنیوٹ ، بنوں اور دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے ۔ شمالی وزیرستان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مری

مری میں پھر برفباری ، ہر سو سفیدی چھا گئی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

مری ( 92 نیوز ) مارچ کے مہینے میں بھی برفباری  کے باعث ملکہ کوسہار مری میں ہر سو سفیدی چھا گئی ۔ کشمیر پوائنٹ پر چار انچ تک برف پڑی ، اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ  شروع ہو گیا۔ مارچ کے مہینے میں آسمان سے گرنے والے سفید گالوں نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ملکہ کوہسار مری میں تین دن وقفے کےبعد ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گئی ۔ کشمیر پوائنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوشہرہ قتل

نوشہرہ میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک ہی خا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۰ شام ۳:۱۰ شام

نو شہرہ (92 نیوز) نوشہرہ میں مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل کر دیے ۔ نوشہرہ میں پانچ افراد کے قتل کی لہرزہ خیز واردات پیش آئی ہے، ایک خاندان کے پانچ افراد کو گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، معاملے پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں واقعہ کندی تازہ دین کے علاقے میں پیش آیا  ۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق افراد میں میاں بیوی ، ان کی بیٹی اور دو بیٹے شامل ہیں ۔ واقعہ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز