Tag Archives: نور خان ایئر بیس

وزیر اعظم ‏ کامیاب دورہ چین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ شاہ محمود قریشی خسرو بختیار نور خان ایئر بیس ‏

وزیر اعظم کامیاب دورہ چین کے بعد پاکستان ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کامیاب دورہ چین کے بعد پاکستان پہنچ گئے ،   شاہ محمود قریشی، خسرو بختیار، عبدالرزاق داؤد، زبیر حیدر گیلانی کے ہمراہ بیجنگ سے خصوصی طیارے پر نور خان ایئر بیس پہنچے۔ پاک چین مشترکہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین کا دورہ کیا ، چینی صدر، وزیراعظم اور چیئرمین نیشنل پیپلز کانگرس سے ملاقاتیں ہوئیں۔دونوں ممالک کی قیادت کے مابین دوطرفہ تعلقات اور خطے سمیت عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اعظم نے چینی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد سے بھی ملاقاتیں کیں  ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی ولی عہد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نور خان ایئر بیس وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان

سعودی ولی عہد کو الوداع کہنے کی تقریب میں ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی ولی عہد کو الوداع کہنے کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مرکز نگاہ رہے۔ وزیراعظم اور وفاقی وزرا سے خوش گپیاں کیں ، مسکراہٹیں بھی بکھیرتے رہے۔ سعودی ولی عہد کے دورے میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری اور 20 ارب ڈالر کے معاہدوں پر حکومت کے ساتھ سپہ سالار بھی خوشی سے نہال ہیں۔ نور خان ایئر بیس پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چہرے سے خوشی جھلکتی رہی۔ انتہائی مسرور دکھائی دیئے۔ آرمی چیف نے وفاقی وزرا سے خوب خوش گپیاں کیں ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز