Tag Archives: نور حسن ‏

موٹاپے کا شکار نور حسن ‏ نجی اسپتال ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏330 کلوگرام وزنی ‏ سرجری ‏ ڈاکٹر معاذ ‏

موٹاپے کا شکار نور حسن لاہور کے نجی اسپتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نورحسن لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کر گیا۔ 330 کلوگرام وزنی نور حسن کی کچھ دن پہلے سرجری کی گئی تھی، ڈاکٹر معاذ کے مطابق نورحسن کو آپریشن کے بعد سانس کا مسئلہ پیش آرہا تھا، نورحسن کو سانس کی تکلیف کے باعث آئی سی یو وارڈ میں ہی رکھا گیا تھا، ذرائع کے مطابق نجی اسپتال کے آئی سی یو میں مریِضہ کے انتقال پر توڑ پھوڑ ہوئی، اسپتال میں توڑ پھوڑ نورحسن کے انتقال کی وجہ بنی۔ موٹاپے کا شکار نورحسن لاہور کے نجی اسپتال میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نور حسن لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ پروٹین ڈائیٹ ‏ چیف آف آرمی اسٹاف ‏

نور حسن کا وزن اب تک 7 کلو گرام کم ہو چکا ہے

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۸ شام ۲:۳۸ شام

لاہور  ( 92 نیوز  )330کلو وزنی نور حسن  کے علاج میں پیش رفت ہونے لگی،پروٹین ڈائیٹ کے استعمال سے وزن کم ہونے لگا،معالج ڈاکٹرمعاذ کے مطابق نورحسن کا اب تک 7کلو وزن کم ہوگیا ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر صادق آباد کے رہائشی نورحسن کا لاہور کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے ، گزشتہ روز ڈاکٹرز کی جانب سے چھپن سالہ نورحسن کے تمام میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس کو نارمل قرار دیا گیا تھا۔ معالج ڈاکٹرمعاذ کے مطابق نورحسن کا پروٹین ڈائیٹ کے ریگولر استعمال سے وزن کم ہونےلگا ہے ، مریض کو دن میں دو مرتبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق آباد ‏ نور حسن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ چیف آف آرمی اسٹاف ‏

صادق آباد کے نور حسن کا لاہور کے اسپتال م...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۳۶ شام ۴:۳۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے اسپتال میں داخل صادق آباد  کے رہائشی چھپن سالہ  نورحسن کا طبی معائنہ جاری  ہے ، ڈاکٹرز کی جانب سے نورحسن  کے شوگر اور جگر کے ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے مزید ٹیسٹ پھر تجویز کردیے گئے ،نورحسن کے لئے خصوصی ویل چیئربھی تیارکی گئی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر صادق آباد سے لاہور منتقل کیےگئے موٹاپے کےشکارنورحسن کا طبی معائنہ جاری ہے، لاہور کے مقامی اسپتال میں نورحسن کا وزن کم کرنے کے لئے علاج کیا جارہا ہے،تین سوبیس کلوگرام وزنی نورحسن کےلئے ویل چیئرتیارکرلی گئی ہے۔ ڈاکٹرز کاکہنا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز