Tag Archives: نوجوانوں

ورزش ، نوجوانوں ، موٹاپے ، دل ، بیماریوں ، عارضوں ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ، تحقیقاتی ، رپورٹ

ورزش نہ کرنے والے نوجوانوں کو دل کی بیمار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

 نیو یارک (92 نیوز) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی نئی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ورزش نہ کرنے والے نوجوانوں کو موٹاپے اور دل کی بیماریوں جیسے عارضوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تحقیق کے مطابق ورزش نہ کرنے والے نوجوان اپنے مستقبل کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ اس تحقیقاتی رپورٹ میں ایک سو چھیالس ممالک کے سولہ لاکھ بچوں کا ڈیٹا لیا گیا ہے جو کہ اسکول جاتے ہیں اور ان کی عمریں گیارہ سے سترہ سال تک کے درمیان ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسی فیصد نوجوان دن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مراد سعید، شعبہ مواصلات، نوجوانوں، 45 ہزار ملازمتیں، اعلان، حویلیاں، 92 نیوز

مراد سعید کا شعبہ مواصلات میں نوجوانوں کو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

حویلیاں (92 نیوز) مراد سعید نے مواصلات کے شعبے نوجوانوں کو 45 ہزار ملازمتیں دینے کا اعلان کردیا، ہزارہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا حکومت نے ڈوبتی معیشت آئی سی یو سے نکال کر پیروں پر کھڑی کر دی، تمام ادارے اوپر اٹھ رہے ہیں ، وزاعت مواصلات کا 50ارب کمانے کا ہدف ہے 100 ارب روپے کما کر دیں گے۔ وزیر مواصلات کہتے ہیں کہ گزشتہ حکومت نے تمام ملک گروی رکھ دیا، جب حکومت میں آئے تمام ادارے خسارے میں تھے، سی پیک کا مغربی روٹ بھی جلد مکمل کریں گے ،شریف فیملی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سندھ کے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سندھ کے نوجوانوں کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے کہا پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سندھ بھر کے نوجوانوں سے ائی ایس پی آر میں ملاقات کی اور انہیں زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا۔ سندھ کو پاکستان کی جان قرار دے دیا اور کہا قیام پاکستان میں سندھ کا بہت اہم کردار ہے۔ COAS’ interaction with youth from Sindh. “Change can only be brought about by youth. You must”, COAS. pic.twitter.com/vxHiwj9g8u — DG … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

بھارتی فوج نے ریاستی بربریت کا مظاہرہ کرت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ دن ۱۱:۲۵ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے بھارت کھل کر سامنے آ گیا۔ بھارتی فوج نے ریاستی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات کشمیری نوجوانوں کو شہید کر ڈالا۔ امریکی صدر کی ثالثی کی پیش کش نے بے نقاب کیا تو بھارت نہتے کشمیریوں پر خار اتارنے لگا۔ مودی کی ظالم فوج نے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ قابض بھیڑیے کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی دکھاتے ہوئے  ضلع کپواڑہ میں سات مظلوم کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کر ڈالا۔ دو روز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف آئی ایس پی آر انٹرن شپ نوجوانوں ملاقات

آرمی چیف کی آئی ایس پی آر میں انٹرن شپ کرن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر میں انٹرن شپ کرنے والے نوجوانوں سے ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات میں نوجوانوں سے گفتگو کی۔ آرمی چیف نے کہا پاکستان ہونہار، باصلاحیت نوجوانوں سے مالا مال ہے۔ امید ہے نوجوان ملک کو ترقی و خوشحالی کی حقیقی منزل تک لیجانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نوجوانوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی فورسز فائرنگ کشمیری نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ دونوں نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ ظالم بھارتی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ وادی کی زمین کو مظلوم کشمیریوں کے خون سے لال کر دیا۔ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر ڈالا۔ دونوں نوجوانوں کو شوپیاں کے علاقے بونا بازار میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز