نواز شریف
January 19, 2021
غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس، نوازشریف کی تمام جائیدادیں قرق
لاہور (92 نیوز) غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نوازشریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔ تفتیشی افسر نے رپورٹ لاہور کی احتساب عدالت میں جمع کرادی، کیس کی مزید سماعت 28 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔

January 12, 2021
نواز شریف صحت یاب ہوگئے، واپس تشریف لے آئیں، یاسمین راشد
ملتان (92 نیوز) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے نواز شریف صحت یاب ہوگئے ہیں، واپس تشریف لے آئیں۔
January 11, 2021
پانامہ کیس میں نوازشریف سرٹیفائیڈ جھوٹے قرار پائے، شہزاد اکبر
لاہور (92 نیوز) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا پانامہ کیس میں نوازشریف سرٹیفائیڈ جھوٹے قرار پائے۔

January 10, 2021
نواز شریف نے براڈ شیٹ فیصلے سے متعلق سراسر جھوٹ بولا ، براڈ شیٹ کمپنی کے ایگزیکٹو کا انکشاف
لندن (92 نیوز) برطانیہ کی براڈشیٹ کمپنی کے ایگزیکٹو کیوے ماسوی نے انکشاف کیا کہ نوازشریف نے براڈشیٹ فیصلے سے متعلق سراسر جھوٹ بولا۔

January 8, 2021
ہمشیرہ کی عیادت کیلئے امریکا جانے والے شاہد خاقان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
لندن (92 نیوز) ہمشیرہ کی عیادت کیلئے امریکا جانے والے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔

December 30, 2020
حکومت کا سولہ فروری کو نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے سولہ فروری کو نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔