
شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نوازگروپ کا...
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید کاکہنا ہے کہ شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نواز گروپ کام کر رہا ہے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی سیاست ختم کرنے کے لئے نواز شریف کا گروپ متحرک ہے ۔ شیخ رشید نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست نہیں دیکھ رہا ،کسی بھی مولوی کے لیے دریا کے مخالف سمت چلنا مشکل ہوتا ہے ،یہ دونوں پارٹیاں این آر او کے پیچھے ہیں … Read More