Tag Archives: نوازشریف

نوازشریف ، سزا ، معطلی ، درخواست ، سماعت ، 4 بجے ، ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو علاج کیلئے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۲ شام ۵:۵۲ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے ہوئے انہیں علاج کیلئے چارہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی، جس میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق شہباز شریف اور نوازشریف نے انڈر ٹیکنگ دی ہے جو قبول کرلی گئی۔ جسٹس علی باقرنجفی نے کہا اگر انڈرٹیکنگ پر عمل نہ ہو تو توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے۔ عدالت نےای سی ایل سے نام نکالنے کا چار صفحات کا تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا۔ نائنٹی ٹو نیوز نےتحریری فیصلے کی کاپی حاصل کرلی۔ لاہور ہائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ،سری لنکن، کرکٹرز، دورہ پاکستان ، دھمکا ، فوادچوہدری اسلام آباد ،92 نیوز

ن لیگی حلف نامہ میں یقین دہانی کرائی گئی ن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۱ شام ۵:۰۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ن لیگ کے حلف نامے میں ایک ہی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ نوازشریف نے واپس نہیں آنا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ وفاقی حکومت کے وکلاء کا موقف بالکل جائز اور قانونی طور پر درست ہے۔ فوادچوہدری کا کہنا تھا نوازشریف کوئی گارنٹی تو دیں ٹھیک ہوکر واپس آجائیں گے، ہم پیسے معاف نہیں کر سکتے، یہ پاکستانیوں کا پیسہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز، مریم، خواجہ آصف نوازشریف کی کرسی سنبھالنے کی دوڑمیں ہیں، صحت پر سیاست نہ کریں، نوازشریف کو سکیورٹی بانڈز دینے دیں، نوازشریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شورٹی بانڈ ، حکومتی شرط، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، غیرمشروط ، درخواست ، لاہور ہائی کورٹ ، سماعت

عدالت کا فیصلہ سر آنکھوں پر، حکومتی شرط غ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۲ شام ۴:۳۲ شام

لاہور (92 نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں عدالت کا فیصلہ سر آنکھوں پر جبکہ حکومت کی شرط غیر قانونی ہے، عدالتی احکامات پر من و عن عمل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطے میں عدالت کی جانب سے بیان حلفی کی شرط سکیورٹی بانڈ عدالت میں جمع کرانے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مریم نواز کو مشاورت کے لیے اپنے کمرے میں بلایا، نوازشریف نے اس موقع پر کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے وہ سر آنکھوں پر ہوگا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی کور کمیٹی، نوازشریف، باہر بھیجنے، عدالتی فیصلے، احترام پر متفق، اسلام آباد، 92 نیوز

پی ٹی آئی کور کمیٹی نوازشریف کو باہر بھیج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن کے ارادوں کو بھانپنے ہوئے حکومت نے پھونک پھونک کر چلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نوازشریف کو علاج کیلئے ملک سے باہر بھیجنے سے متعلق عدالتی فیصلے کا احترام کیا جائے گا۔ کور کمیٹی نے اداروں سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی تقاریر پر انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے میڈیا سے متعلق معاملات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیرائیڈز اور دیگر دوائوں کی زیادہ مقدا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

لاہور (92 نیوز) اسٹیرائیڈز اور دیگر دوائیں زیادہ مقدار میں دینے کے برے اثرات سے نواز شریف کے جسم پر سوجن آگئی۔ ڈاکٹر طاہر شمسی کی خدمات دوبارہ حاصل کرلی گئیں، طاہر شمسی نے نواز شریف کا معائنہ اور دوائو ں کی ایڈجسٹمنٹ کی، ٹیسٹوں کا عمل دہرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کہتے ہیں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، ہر لمحہ خطرہ بڑھا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے ڈاکٹرزکی ٹیم نے ڈاکٹر طاہرشمسی سے رابطہ کیا، ڈاکٹر طاہر شمسی سے نواز شریف کی صحت سے متعلق مسلسل مشورے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور پر نکالنے کی درخواست  قابل سماعت قرار دے دی، مزید کارروائی کے لئے وفاق، نیب اور وکلا کو طلب کرلیا گیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے تاثر نہیں دینا چاہتے کہ سماعت میں جلدی کی گئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا انسانی بنیادوں پر ہی نواز شریف کیلئے انڈیمنٹی بانڈز کی پابندی لگائی، جلدی تھی تو بانڈز جمع کرا دیتے، معاملہ پیر تک ملتوی کیا جائے۔ وفاقی حکومت اور نیب نے شہبازشریف کی طرف سے درخواست اور عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض کیا، وفاقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شریف خاندان ‏ ضمانتی بانڈ ‏ فیصلے پر ڈٹ گئے ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز نواز شریف ‏ ای سی ایل ‏ خاندانی ذرائع ‏

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کچھ دیر بعد شروع ہو گی۔ وفاقی حکومت نے جواب جمع کرا دیا ہے۔ ادھر جاتی امرا میں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات شروع ہو گئے۔ عدالت سے فیصلہ حق میں آتے ہی فوری بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے۔ قطر میں ایئرایمبولینس انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چوہدری عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف ، حالت ، نازک ، ڈاکٹر عدنان ، ٹویٹ

نوازشریف کی حالت اب بھی نازک ہے، ڈاکٹر عد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا نوازشریف کی حالت اب بھی نازک ہے۔ ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹ میں کہا تاخیر نوازشریف کی صحت اور زندگی پر سنگین اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ نوازشریف کو علاج کے لئے فوری بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔ نواز شریف کی صحت تشویشناک، بیرون ملک علاج میں تاخیر نقصان پہنچا سکتی ہے: ڈاکٹر عدنان https://t.co/UHl6kZJHUz#NawazSharif — Dr. Adnan Khan (@Dr_Khan) November 15, 2019 قبل ازیں ڈاکٹر عدنان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا تشخیص نہیں ہو پا رہی کہ پلیٹس لیٹس کیوں کم زیادہ ہو رہے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شورٹی بانڈ ، حکومتی شرط، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، غیرمشروط ، درخواست ، لاہور ہائی کورٹ ، سماعت

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں آج سماعت ہو گی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سماعت کی تھی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چودھری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ دوران سماعت نوازشریف کے وکلا کی ٹیم نے نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے پر دلائل دیئے تھے۔ وفاقی حکومت کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ، فردوس عاشق اعوان ، نوٹس، نو دسمبر ، ذاتی حیثیت ، طلب

وزیراعظم نے انسانی ہمدردی پر نوازشریف کو ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۴ شام ۸:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نوازشریف کو بیرون ملک لے جانے کی اجازت کا فیصلہ کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سکیورٹی، شورٹی اور گارنٹی کی یقین دہانی کرائی جائے تو حکومت باہر جانے میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم نے کہا تحقیق کرائی ہے ، رپورٹس کی بنیاد پر جائزہ لیا گیا، نوازشریف واقعی بیمار ہیں۔ اجلاس میں اکثریت نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی حمایت کی۔ حکومت سمجھتی ہے نوازشریف کو علاج کی بہترین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی کابینہ ، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، نکالنے ، مشروط ، منظوری ، ذرائع

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ شام ۵:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جانے سے پہلے شورٹی بانڈ دیں ۔ نواز شریف کو گارنٹی فراہم کرنے کے بعد بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جائے گی ۔ اس سے قبل کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے دو اجلاسوں میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی ۔ سیکریٹری صحت پنجاب نے نوازشریف کی صحت سے متعلق 3 رپورٹس کمیٹی میں پیش کیں ۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فلیگ شپ ریفرنس نوازشریف بریت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ نیب نے وزارت داخلہ کو جواب بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت نواز شریف کا نام ہٹانے کا اختیار رکھتی ہے، چند کیسز میں وفاقی حکونت نے نیب سے پوچھے بغیر نام ہٹائے تھے، وزارت داخلہ مجاز اتھارٹی نام ای سی ایل سے نکالنے بارے خود فیصلہ کرے۔ ادھر مسلم لیگ ن کی ترجمان مر یم اورنگزیب نے نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا محمد نواز شریف کو بیرون ملک لیجانے کے لئے ایئر ایمبولینس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دعا گو ، نوازشریف ، صحت یاب ، لوٹیں ، شاہ محمود قریشی

دعا گو ہیں نوازشریف صحت یاب ہو کر لوٹیں ، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

 ملتان (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا دعا گو ہیں نوازشریف صحت یاب ہو کر لوٹیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی ک کہنا تھا نوازشریف کی طبیعت اچھی نہیں ہے۔ بہتر علاج کیلئے ملک سے باہر جانا چاہئے۔ حکومت نے کوشش کی پاکستان میں اعلیٰ طبی سہولیات مہیا کی جائیں ۔ ڈاکٹروں کی رائے کے مطابق نوازشریف کی بیماری کی تشخیص یہاں ممکن نہیں ۔ ان کی جان کی حفاظت کیلئے انہیں بیرون ملک جانا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی بولے حکومت نے ان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ عدالت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف، دل کا ٹیسٹ، ٹروپ ٹی پازیٹو، لاہور، 92 نیوز

نوازشریف کی کل بیرون ملک روانگی متوقع

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ دن ۱۰:۱۵ دن

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کی کل بیرون ملک روانگی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف اتوار کی صبح برطانیہ جانیوالی 3 مختلف فلائٹس میں سے کسی ایک میں جا سکتے ہیں۔ تینوں فلائٹس اور پرائیوٹ طیارے کے حوالے سے انتظامات کر لیے گئے۔ ادھر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ ہو گیا۔ ڈاکٹرز نے نوازشریف کو جلد از جلد لندن منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ معاون خصوصی نعیم الحق کہتے ہیں کہ نواز شریف کا فوری علاج ہونا چاہیے، چاہتے ہیں وہ جلد صحت یاب ہو کر واپس آئیں۔ ذرائع کے مطابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزارت داخلہ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۶ شام ۲:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے تمام قانونی پہلوں پر غور کیا جارہا ہے۔ نوازشریف کی فیملی کی درخواست میں آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصلہ متوقع ہے۔ درخواست کےساتھ منسلک ڈاکٹروں کی رپورٹس کا بھی بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست موصول ہوئی تھی۔ درخواست نواز شریف کی فیملی کی جانب سے دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں ڈاکٹروں کی نوازشریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز