Tag Archives: ننکانہ صاحب ‏


بھارتی اداکار ، گِپی گریوال ، پاکستان ، آمد، ننکانہ صاحب ، گورودوارا ، حاضری

بھارتی اداکار گِپی گریوال کی پاکستان آمد ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۸:۰۴ شام ۸:۰۴ شام

 لاہور (92 نیوز) بھارتی اداکار گِپی گریوال کی پاکستان آمد ہوئی۔ ننکانہ صاحب گورودوارا میں حاضری دی۔ بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکارگپی گریوال نے ساتھیوں کے ہمراہ گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب پر حاضری دی اور اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔ گپی گریوال کا کہنا تھا کہ گوردوارہ جنم استھان کی بہترین دیکھ بھال اور تزئین وآرائش دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ پاکستان میں سکھوں کے مقدس مقامات کے بہترین انتظامات پر پاکستانی حکومت کے مشکور ہیں۔ پاکستانی حکومت اور عوام کی محبت ناقابل بیان ہے۔ اس موقع پر مداحوں نے گپی گریوال کے ہمراہ تصاویر اور سیلفیز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز