Tag Archives: نندی پور

بابر اعوان ، راجہ پرویز اشرف

نندی پور پاور پراجیکٹ کیس ، بابر اعوان ، ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

راولپنڈی(92 نیوز ) نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں بابر اعوان ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف  سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت کے دور کے وزیر قانون  بابر اعوان  اور وزیر اعظم راجہ  سمیت تمام ملزموں نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں  صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت راولپنڈی نے  نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا فیصلہ  کرتے ہوئے شہادتیں طلب کر لیں ۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ملزمان پر فرد جرم پڑھ کر سنائی کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعوان

نندی پور پاور پراجیکٹ کیس، ڈاکڑ بابر اعوا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

اسلام آباد (92 نیوز) نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس میں ڈاکٹر بابر اعوان نے اپنی ہی بریت کی درخواست واپس لے لی۔ احتساب عدالت کا 11 مارچ کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر سے قومی خزانے کو 27 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام کا سامنا کرنے والے کھلاڑی بابر اعوان نے یوٹرن لے لیا اور اپنی ہی بریت کی درخواست واپس لینے کی استدعا کی تو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے منظور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعوان

نندی پور کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ دن ۱۱:۳۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) احتساب عدالت نے نندی پور کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا ۔ احتساب عدالت کی جانب سے کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ،  رہنما تحریک انصاف بابر اعوان اور شریک ملزمان پر قومی خزانے کو 27 ارب روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ عدالت کی جانب سے 11 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا جسے 20 فروری کو سنایا جانا تھا ، 20 فروری کو فیصلے 25 فروری تک کے لئے موخر کیا گیا تھا جسے آج پھر 8 مارچ کیلئے موخر کر دیا گیا۔ قبل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز