Tag Archives: نندی پور پاور پراجیکٹ


نندی پور پاور پراجیکٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏ سابق وزیراعظم ‏ راجہ پرویز اشرف ‏ جج محمد ارشد ملک ‏

نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس ، ملزمان کی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ  ریفرنس میں ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر آج بھی فردجرم عائد نہ ہو سکی ، فردجرم کےلئے نئی تاریخ 23 جولائی مقرر کردی گئی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نندی پور پاور پراجیکٹ  ریفرنس کی سماعت کی ، راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں  پر دلائل مکمل ہونے کےبعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز