Tag Archives: نمونے ‏


ترکی، مقامی، تیار، کار، نمونے، افتتاح، استنبول، 92 نیوز

ترکی کا مقامی طور پر تیار کردہ کار کے نمون...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

استنبول (92 نیوز) ترکی نے مقامی طور پر تیار کردہ کار کے نمونے کا افتتاح کر دیا۔ 200 اور 400 ہارس پاور کے دو انجن رکھنے والی الیکٹرک کار کو ترکی کے ایک جوائنٹ وینچر توگ (TOGG) کی طرف سے تیار کیا گیا۔ ترکی نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا۔۔۔مقامی سطح پر الیکٹرک کار تیار کرکے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ استنبول کے قریب جیلی شہر میں الیکٹرک کار کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ افتتاح کے موقع پر ترک صدر اردوان نے اس کار کی خریداری کا پہلا آرڈر بھی کیا۔ترکی کی جانب سے بنائی جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز