Tag Archives: نمرتا ہلاکت کیس

نمرتا ہلاکت کیس‏ ایف آئی اے ‏ لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ‏

نمرتا ہلاکت کیس ، ایف آئی اے کی رپورٹ پول...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۷ شام ۳:۴۷ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) نمرتا ہلاکت کیس میں ایف آئی اے کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ، ذرائع کے مطابق نمرتا آخری وقت تک مہران ابڑو سے رابطے میں تھی ۔ ذرائع کے مطابق مہران ابڑو اور نمرتا کے درمیان چپقلش کا ریکارڈ بھی مل گیا، نمرتا اور مہران ابڑو میں شادی کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی،مہران ابڑو نے جو پیغامات ڈیلیٹ  کیے ان کا ریکارڈ بھی مل گیا۔ ریکارڈ کی روشنی میں پولیس نے  مہران ابڑو کا دوبارہ بیان لینے کافیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل  بینک اسٹیٹمنٹ میں لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشنز سامنے آئیں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ہلاکت کیس،ہاسٹل، 3ملازمین برطرف، 3معطل،لاڑکانہ،92 نیوز

نمرتا ہلاکت کیس، ہاسٹل کے 3 ملازمین برطرف...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۲ دن ۵:۳۲ دن

لاڑکانہ (92 نیوز) نمرتا ہلاکت کیس میں ہاسٹل کے 3ملازمین نوکریوں سے برطرف جبکہ 3معطل کردئیے گئے، معطل ہونے والوں میں سینئرکلرک حسین شاہ، جونیئرکلرک روزینہ اورچوکیدارخان محمد شامل ہیں، برطرف ہونےوالوں میں گرلزہاسٹل کی فیملی وارڈن اسما،حسینہ،نادیہ شامل ہیں۔ دوسری جانب زیرحراست مہران ابڑو اورعلی شان کے موبائل فرانزک تجزیے کیلئے ایف آئی اے کوبھجوا دیے،، ایس پی لیگل برانچ فاروق بھٹونے ایف آئی اے کو ڈیلیٹ میسیجز رکور کرنے کی درخواست کی ہے۔ ادھر نمرتا کی ہاسٹل میں پراسرار موت کے خلاف سندھ کےدارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے ، کراچی میں ڈاوئو یونیورسٹی کے طلبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ہلاکت کیس،مظاہرین ،تین تلوار ، احتجاج ختم، کراچی ،92 نیوز

نمرتا ہلاکت کیس،مظاہرین کا تین تلوار کرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۵ دن ۵:۰۵ دن

کراچی (92 نیوز) لاڑکانہ میں میڈیکل کی طالبہ نمرتا کی ہلاکت پر مظاہرین کا تین تلوار کراچی پر احتجاج ختم ہوگیا ،ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی ۔مظاہرین کے مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب سے مذاکرات کامیاب ہوئے۔ مرتضی وہاب کاکہنا تھا کہ وائس چانسلر آصفہ بھٹو میڈیکل کالج کو ہٹانے کے لئے قوانین کو دیکھنا ہوگا، وائس چانسلر کو شوکاز نوٹس کے بغیر معطل نہیں کیا جاسکتا،جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ قبول ہے، وائس چانسلر اگر ملوث ہوئی تو کارروائی ہوگی۔        

تازہ ترین ویڈیوز