Tag Archives: نمبرداری نظام


وزیراعلیٰ پنجاب، عثمان بزدار، نمبرداری نظام، فعال بنانیکا فیصلہ، لاہور، 92 نیوز

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نمبرداری ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نمبرداری نظام کو فعال بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ نے نمبرداری نظام کو فعال بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی۔ نمبرداری نظام کو متحر ک کرکے نمبردار کو اہم حکومتی اقدامات میں پارٹنر بنایاجائے گا۔ 14 کے قریب اہم ذمہ داریاں نمبردار ی نظام کے تحت سرانجام دی جائیں گی۔ 45 ہزار کے قریب نمبرداروں کو اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی، وزیراعلیٰ کو نمبردار نظام کو فعال بنانے کے حوالے سے ابتدائی بریفنگ دے دی گئی۔ نمبردار ی نظام کو فعال بناکر سرکاری واجبات کی وصولی کوتیز کیاجائے گا۔ نمبردار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز