Tag Archives: نماز عید ‏


Ch Brothers

چودھری برادران نے نماز عید ظہور الٰہی ہاؤ...

08 اگست, 2020 8:00 دن 8:00 دن

لاہور ( 92 نیوز) چودھری برادران نے عیدالاضحیٰ کی نماز لاہور میں ادا کی، چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالہٰی سمیت خاندان کے دیگر افراد نے  اپنی رہائش گاہ ظہور الہٰی ہاؤس  میں نماز ادا کی۔ اس موقع پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عید کے موقع پر یاد کرنے کی ضرورت ہے یہ ملک کتنی قربانیوں سے حاصل کیا، چودھری پرویز الہٰی  نے کہا عید کے موقع پر کشمیری بھائیوں کو نہیں بھول سکتے۔

تازہ ترین ویڈیوز