Tag Archives: نماز جنازہ


گاڑی ‏ جاں بحق ‏ نماز جنازہ کراچی ‏ ‏92 نیوز

گاڑی میں آگ لگنے سے جاں بحق 6افراد کی نما...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں گاڑی میں آگ لگنے کے واقعے میں جاں بحق 6افراد کی نماز جنازہ تیسر ٹاؤن میں ادا کر دی گئی ، نمازجنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں اوراہل علاقہ کی بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔ آتشزدگی کے واقعے میں تین افراد کی نماز جنازہ لاسی گوٹھ اور گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز