Tag Archives: نماز جنازہ ادا ‏

راجن پور ، دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہون...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

راجن پور ( 92 نیوز) راجن پور  میں  دہشت گردوں کے حملے میں شہیدہونے والےدو پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا  کر دی گئی ، نماز جنازہ  میں آر پی او،کمانڈنٹ رینجرز، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر  سمیت  سیاسی و سماجی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ راجن پور میں دہشت گردوں کے حملے میں2 شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پورے اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی،   نماز جنازہ  لائن پولیس میں ادا کی گئی جس میں آر پی او  کمانڈنٹ رینجر ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر راجن پور شامل تھے۔  نماز جنازہ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ تیز گام ‏ جاں بحق ‏ نماز جنازہ ادا میر پور خاص ‏ ‏92 نیوز

سانحہ تیز گام میں جاں بحق 12افراد کی نماز ج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

میر پور خاص ( 92 نیوز) میر پور خاص میں سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں ، ضلعی انتظامیہ کے افسران اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ادھر  کندھ کوٹ میں بھی سانحہ میں جاں بحق  ماں اور2بیٹوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اکتوبر 31 کو تیز گام ایکسپریس  لیاقت پور کے قریب پہنچی تھی کہ اچانک اس کے ایک ڈبے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پہلے پورے ڈبے  کو اپنی لپیٹ میں لیا پھر تیز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود، ہمشیرہ ، نماز جنازہ ادا،میاں چنوں، سپرد خاک ، 92 نیوز

شاہ محمود کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ ادا، می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

میاں چنوں (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،مرحومہ کوآبائی گائوں میاں چنوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وزیرخارجہ کی ہمشیرہ آج لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئی تھیں، مرحومہ رکن قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ، زین حسین قریشی کی پھوپھی تھیں۔ نماز جنازہ، معروف عالم دین مولانا محمد شفیع سعیدی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں سیاسی رہنماﺅں، وزرائ، قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکان، اہل علاقہ کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ نے مرحومہ ہمشیرہ کی نماز جنازہ میں شرکت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید مولانا محمد حنیف، نماز جنازہ ادا ،بلوچستان ،یوم سوگ، چمن ،92نیوز

شہید مولانا محمد حنیف کی نماز جنازہ ادا، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

چمن (92 نیوز) چمن دھماکے میں شہید ہونیوالے جے یو آئی ف کے رہنماء مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد کی نماز جنازہ چمن میں ادا کی گئی۔ مولانا محمد حنیف کی دھماکے میں شہادت پر بلوچستان بھر میں جے یوآئی نے یوم سوگ منایا، انجمن تاجران کی جانب سے صوبے بھر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی گئی۔ چمن دھماکے میں شہید ہونیوالے جے یو آئی ف کے رہنماءمولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ واقعے کے خلاف جے یو آئی ف اور انجمن تاجران کی اپیل پر صوبے بھر میں مکمل ہڑتال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بس حادثے ‏ نماز جنازہ ادا گلگت ‏ ‏92 نیوز ‏ بابوسرٹاپ ‏

بس حادثے میں شہید 10 فوجیوں سمیت 24 افراد کی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ دن ۱۰:۴۴ دن

گلگت ( 92 نیوز ) بابوسرٹاپ بس حادثے  میں شہید پاک فوج کے دس جوانوں سمیت 24 افراد کی نمازجنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا  کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں  گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال، وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان اور فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل احسان محمود سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی ، میتیں بذریعہ ہیلی کاپٹر آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔ گزشتہ صبح مسافر بس اسکردو سے راولپنڈی جارہی تھی کہ  بابوسرٹاپ کے قریب تیزرفتار مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر چٹان سے ٹکرا گئی  ۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ، شہید پولیس اہلکار جہانگیر کی نماز...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں گزشتہ روز ہجرت کالونی میں جاں بحق پولیس اہلکار جہانگیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، پولیس کے مطابق اہلکار دوسرے ساتھی کے ہمراہ کومبنگ آپریشن سے پہلے ریکی کیلئے گیا تھا  جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں نامعلوم افراد نے گزشتہ روز فائرنگ کی جس سے پولیس اہلکار جان کی بازی ہارگیا  ۔ جہانگیر کی نماز جنازہ  گارڈ ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی ۔ جاں بحق اہلکار جہانگیر کی نمازجنازہ میں آئی جی سندھ کلیم امام ، ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز