Tag Archives: نماز جمعہ


پنجاب اسمبلی ، مسجد ، افتتاح ، اسپیکر ، نمازِ جمعہ

پنجاب اسمبلی کی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا

09 ستمبر, 2020 4:31 شام 4:31 شام

 لاہور (92 نیوز) اسپیکر چودھری پرویز الہٰی کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ پنجاب اسمبلی کی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ اسپیکر چودھری پرویز الہٰی نے اسمبلی مسجد کا افتتاح کیا۔ مسجد میں 500 سے زائد نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔ نئی مسجد کی طرز تعمیر فیصل مسجد اسلام آباد کی طرز پر ہے۔ مسجد کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسپیکر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ مسجد کی تعمیر میں تمام ارکان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ مسجد کے افتتاح کے موقع پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ، صوبائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز